the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وا شنگٹن 20 ستمبر ( ایجنسیز) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغان صدارتی امیدواروں کے اجلاس کے دوران ٹیلیفون کر کے ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ اور ڈاکٹر اشرف غنی سے گفتگو کی، جان کیری نے دونوں امیدواروں کو امریکا سے کیے گئے وعدے یاد دلائے اور زور دیاکہ افغانستان کا سیاسی بحران حل کیا جانا خودکابل کی بہتری



کیلیے اچھا ہے، اگرکابل میں مخلوط حکومت نہ بنی تو افغانستان کی نہ صرف عالمی امداد بند ہوجائے گی بلکہ امریکا بھی امداد بند کردے گا۔

واضح رہے کہ افغانستان میں مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں عبداللہ عبداللہ کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کے باعث اب تک حکومت کا قیام عمل میں نہیں آ سکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.